پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے - تاج رحیم

شراب خانے میں اس اعتماد کے ساتھ داخل ہوا جیسے میں یہاں کا مستقل گاہک ہوں ۔ابھی رش کا وقت شروع نہیں ہوا تھا۔ ایک دو گاہک بیٹھے ہوئے تھے۔ میں نے دل میں سوچا بڑے صحیح وقت پر آیا ہوں۔ مجھے ہجوم بالکل پسند نہیں۔ اونچے سٹول پر کاؤنٹر کے سامنے یوں بیٹھ گیا جیسے ہالی ووڈ کی فلموں میں ایک طرف منہ موڑ کر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */