صحت مند - عفیفہ شمسی

کچھ اندر کی آگ ہوتی ہے کچھ باہر کی حبس جب آپ دوسروں پہ چیخنا چلانا شروع کر دیتے ہیں ۔ جہاں زخم تھا وہاں مرہم نہیں لگا تو خون باہر تھوکنے لگتے ہیں ۔ جہاں سے محبت کی توقع ہوتی ہے وہاں ذرا بھر کھرونچ بھی گہرا صدمہ دیتی ہے ۔ کبھی ایمان درد زائل کرتا ہے کبھی کوئی اور سبب بن جاتا ہے ۔ ساری زندگی یہ...