قضیہ شام اور شطرنج کی میز، کھلاڑی کیا کررہے ہیں (1) طیب سکھیرا

شامی قضیے کو سات سال گزرچکے ہیں . درعا نامی قصبے سے شروع ہونے والا یہ قضیہ انسانیت کے قلب پر خنجر کی طرح گڑا ہوا ہے، شروع دن ہی سے اقوام متحدہ ،امریکہ سمیت طاقتور نیٹو اتحاد شامی قضیے پر مجرمانہ بے حسی کا شکار ہیں . کتنی عجیب بات ہے نا کہ وہ سیکولر مغرب ( امریکہ و یورپ ) جو مشرقی تیمور اور جنوبی...