گدھے، بکرے اورگائے کی قربانی - ارمغان احمد

اگر کھلی کھلی ملک سے غداری پر بھی اصل ذمہ داروں کو نہیں ٹانگا جاتا اور دو ٹکے کے درباریوں پر اکتفا کر لیا جاتا ہے تو میں اتنے سال سے فوج کے بارے میں ایک مثبت رائے رکھنے پر شرمندہ ہوں گا۔ اس کا میری سیاسی پسند یا ناپسند سے ہرگز کوئی تعلق نہیں۔ جو لوگ انجان ہیں یا بھولے بنے ہوئے ہیں، ان کی خدمت میں...