ہم آقاۖ کو کیا منہ دکھائیں گے ؟ - محمد فہد صدیقی

یہ ماہ ربیع الاول ہے۔ یہ وجہ وجود کائناتۖ کا مہینہ ہے ۔یہ محبت کا مہینہ ہے ۔یہ وفا کی لاج رکھنے والوں کا مہینہ ہے۔یہ ایثار کا مہینہ ہے ۔ یہ ماہ ربیع الاول ہے ۔یہ سمجھا رہا ہے کہ آقاۖ کے نقش قدم پر چلنا ہی اصل کامیابی ہے ۔اس کا پیغام ہے کہ راہ حق میں سر کٹانا ہی نصرت ہے ۔یہ سبق دے رہا ہے کہ اللہ اور...