ولادت کا درد سہتی مائیں عمرؓ کو یاد کرتی ہیں - حافظ یوسف سراج

ہسپتالوں کے باہر بچوں کی ولادت کی خبریں پڑھتا ہوں اور میں خطاب کے بیٹے عمر ؓ کو یاد کرتا ہوں۔ تحصیل ہسپتال رائے ونڈ کے باہر سڑک پر اور گنگا رام ہسپتال لاہور کے احاطے میں، دو ماؤں کو بچے یوں جننے پڑے کہ وہ فرشِ زمیں پر لیٹی تھیں اور ان کی آنکھوں کے سامنے سہولیات سے آراستہ ہسپتال سر بلند کھڑے تھے۔...