موقف دوسروں کا اور تعبیر ہماری - مفتی منیب الرحمن

ہم کشمیر کی موجودہ صورتِ حال کے حوالے سے متاثرہ فریق ہیں، چین کے علاوہ اہم سربراہانِ ریاست وحکومت اوراقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا کوئی واضح پالیسی بیان نہیں آیا، ہماری وزارتِ خارجہ خود ہی اُن کی ترجمان ہے۔ یہ اشعار ہمارے حسبِ حال ہیں: ترجمہ:’’ ایں وآں (یہ اور وہ) کے اختلاف میں پڑکر میں نے اپنے...