سعد رفیق کے خلاف قریبی ساتھی قیصر امین بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے

لاہور: سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کے خلاف ان کے قریبی ساتھی قیصر امین بٹ نے وعدہ معاف گواہ کے طور پر بیان ریکارڈ کرادیا۔ آشیانہ اسکینڈل اور پیراگون کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے قریبی ساتھی اور سابق رکن صوبائی اسمبلی قیصر امین بٹ خواجہ سعد رفیق کے خلاف...