پسماندہ علاقہ اور ایک مدرسہ - عبداللہ ماحی

گزشتہ روز ہمارا اپنے استادِ محترم کے ساتھ کراچی کورنگی کے ایک بالکل پسماندہ علاقے میں جانا ہوا۔ وہاں جانے کا مقصد ایک نئی مسجد کے لئے سمتِ قبلہ کی تعیین کرنا تھا۔ استادِ محترم کو جاتا دیکھ کر انکی اجازت سے سے ہم بھی سیکھنے کی غرض سے ساتھ ہو لیے۔ تھیوری کی حد تک تو ہم سمتِ قبلہ کی تعیین کا طریقہ پڑھ...