نابینا بادشاہ کی کہانی - دائود ظفر ندیم

لوگ کہتے ہیں کہ سائبر کرائم کے بل کی وجہ سے سختی کا دور آیا تو ویب پر لکھنے والے کیا کریں گے۔ میں نے تو سوچ رکھا ہے کہ اپنے پسندیدہ مصنف مولانا روم کی طرح حکایتیں لکھوں گا۔ اس موقع پر ایک حکایت یاد آرہی ہے، اس طرح کی کئی حکایات حکایات کے مختلف مجموعوں میں پائی جاتی ہیں۔ اس لیے میں ضروری سمجھتا ہوں...