سیکولرازم اور جمہوریت کا مزا چکھنا ہے تو بھارت جاؤ - سعد اللہ شاہ

عطااللہ مینگل کا وہ فقرہ اُن دانشوروں کے منہ پر ایک طمانچہ ہے جو پاکستان کے حصے بخرے چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا ’’آزادی حاصل کرنا آسان ہے لیکن اسے سنبھالنا مشکل ہے‘‘۔ انہیں معلوم ہے کہ پاکستان سے علیحدگی کے بعد کیسے کیسے عالمی گدھ بلوچوں کی سرزمین پر قبضے کے لیے تیار کھڑے ہیں۔ اس سب کے باوجود میرا...