عالمِ انسانیت فتنہ دجالیت کی زد میں ۔ شہباز رشید بہورو

احادیثِ صحیحہ میں دجال کے متعلق واضح پیشن گوئیاں موجود ہیں۔ ان پیشن گوئیوں کا خلاصہ یہ ہے کہ المسیح الدجال دجل، دھوکہ، فریب، جھوٹ اور شیطانی قوتوں کا پیکر ایک یہودی شخص ہوگا جس کا خروج قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی ہوگی اور اس کا خروج قیامت کے قریب ہوگا۔ دجال ایک آنکھ کا کانا اور اس کے...