انسان کا امتحان - عزیر امین

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جب زمین پر اتارا تو اس کے سینے میں جذبات بھی اتارے۔ انسان حساس بھی ہوتا ہے، مضبوط بھی۔ محبت بھی کرتا ہے اور نفرت بھی، دشمنی بھی مول لیتا ہے اور دوست بھی اچھا ہے۔ روتا بھی ہے اور ہنسنا بھی جانتا ہے، صبر بھی کرتا ہے اور جلد باز بھی بہت ہے۔ انسان تو "آل اِن ون " ہے۔ اللہ نے اک...