ضروریات سے خواہشات تک کا سفر - صدف نایاب

”آج آفس سے جلدی آجائیں گے؟“ ”کیوں؟“ ”وہ بچوں کی کتابیں لینے جانا ہے سکول کھلنے میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ کتابیں، یونیفارم، بیگ، سٹیشنری اور جوتے سب کچھ ہی رہتا ہے۔ کتابیں پھر بائنڈنگ کیلیے بھی دینی ہیں۔“ زینب نے ایک ہی سانس میں سارے خرچے گنوا دیے دوسری طرف آفس میں بیٹھا عامر اپنی ہی کسی...