اٹھو کہ خواجہ بطحا کی حرمت کا سوال ہے - صالحہ نور

دنیا بھر میں جمہوریت اور انسانی حقوق کے چیمپئن برطانیہ کے آئین میں تخت برطانیہ کی گستاخی کرنے والوں کے خلاف مختلف قسم کی سزائیں لاگو ہیں۔ جرمن نازیوں کے ہاتھوں یہودیوں کے قتل عام، جسے ہولو کاسٹ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، اس کی وقوع پذیری پر صرف شک کرنے والوں کے خلاف یورپ کے بیشتر چھوٹے بڑے ممالک...