پی ٹی آئی کے چیئرمین، جناب عمران خان، نے ہفتہ قبل اعلان فرمایا تھاکہ وہ جمعہ (آج) کو جناب شہباز شریف کی قیادت میں بروئے کار اتحادی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا...
وہی ہوا جس کے بارے میں خان صاحب کا خیال تھا کہ نہیں ہو گا۔ توہین عدالت کیس میں ان کا نظرثانی شدہ موقف بھی مسترد ہو گیا اور عدالت نے فیصلہ کیا ہے کہ /22 ستمبر...
خان صاحب نے پھر اطلاع دی ہے کہ وہ مزید خطرناک ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاع انہوں نے سرگودھا کے جلسے میں دی۔ دو تین روز پہلے اخبار نویسوں سے سرسری ٹاکرے میں انہوں نے...
اسلام آباد انتظامیہ کے افسران سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا پر اعلان کررہے تھے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ ہے، اس لیے یہاں کسی کو جلسہ کرنے کی...
خدا کے فضل سے ان دنوں ہم سیاسی سائنس کا ایک انوکھا تجربہ کر رہے ہیں۔ انوکھا ہی نہیں‘ عظیم الشان اور بے نظیر و بے مثال بھی۔ تجربہ ابھی تک کامیابی سے ہمکنار ہے...
ہم پنڈی میں تھے، نئے گھر کی سیٹنگ کرنا تھی، سو کچھ سامان لینا تھا۔ صدر میں اسی کار خیر کے لیے موجود تھے، وہیں قریب ہی ایک پٹھان آوازیں لگا رہا تھا: ”ایرانی...