خان صاحب گھر چلے جائیں - غلام رضا خان

آج کی تحریر لکھتے ہوئے میرا دل بڑا دکھی ہے، شاید میں تلخ باتیں بھی کر جائوں مگر یہ تلخ باتیں حقیقت پر مبنی ہونگی۔ میری یہی دعا ہے کہ اے اللہ کسی کھلاڑی کو ملک کا وزیراعظم نہ بنانا کیونکہ سیاست او ر کھیل میں بہت فرق ہوتاہے، عمران خان جن سیاستدانوں کو چور کہتے تھے اتنے ''مظالم'' ان کے ادوار میں بھی...