احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے سبکدوشی کے فیصلے سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا بیان حلفی جمع کرایا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ ملتان کی نجی محفل میں ریکارڈ کی گئی میری غیر اخلاقی ویڈیو دکھا کر بلیک میل کیا گیا، ویڈیوکوایڈٹ کر کے چلایاگیا۔ 6 جولائی کی پریس کانفرنس میں مجھ پر جھوٹے اور شرانگیز...