ہماری پاکستانیت کہاں گم ہوتی جارہی ہے؟ - خرم علی راؤ

چند روز پہلے ایک بڑی مارکیٹ کے بڑے اسٹور پر جانے کا اتفاق ہوا۔ ٹریٹ بلیڈ کا پیکٹ اور کچھ دیگر سامان خریدنا تھا۔ سامان کے ساتھ جب میں نے بلیڈ مانگا تو دکان دار کہنے لگا کہ ٹریٹ تو ختم ہو گیا ہے، میں آپ کو انڈین بلیڈ کا پیکٹ دے دیتا ہوں، پاکستانی بلیڈ سے زیادہ سستا اور اچھا ہے۔ میں نے اس سے کہا کہ...