جماعتیں سوشل میڈیا سے نہیں چلتیں - مولانا راشد محمود سومرو کا خصوصی انٹرویو

انٹرویو: امیر جان حقانی جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی شہادت کے بعد راشد محمود سومرو کا نام ملک بھر میں گونجنے لگا۔ جے یو آئی کو صوبہ سندھ میں تحریک سی ملی۔ تب سے مجھے بھی راشد سومرو میں دلچسپی پیدا ہوئی۔ ڈاکٹر سومرو نفیس طبیعت کے مالک انسان تھے۔ ملک بھر میں اپنی ایک...