ڈاکٹر فرحت ہاشمی پر تنقید، چند گزارشات - محمد قاسم

پچھلے دنوں ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے ایک دینی مسئلے کے بیان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت کچھ لکھا اور کہا گیا ۔ ان کا کہنا یہ تھا کہ اسلام کی تعلیمات کے مطابق جب کوئی شوہر اپنی بیوی کو اپنے بستر پر بلاتا ہے تو اس کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے شوہر کی خواہش کو پورا کرے ۔ اس حوالے سے بہت زیادہ تحریریں...