اب کسی ثبوت کی ضرورت نہیں-حامد میر

\n\nبہت سے لوگ مجھے پوچھتے ہیں کہ پرویز مشرف کے متعلق آپ کا لہجہ اکثر تلخ کیوں دکھائی دیتا ہے؟ میرا ہمیشہ یہی جواب ہوتا ہے کہ مشرف صاحب سے میری کوئی ذاتی پرخاش نہیں۔ میری ان کے ساتھ شناسائی اس وقت شروع ہوئی جب وہ کور کمانڈر منگلا تھے۔ جس زمانے میں چوہدری نثار علی خان اور شہباز شریف انہیں آرمی چیف...