سانحہ قصور سے لے کر گھمن تنازع تک - ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

دل دکھتا ہے \nآنکھ خوں بہاتی ہے.\n\nیہ بچے اور بچیاں کسی اور کے نہیں، ہمارے ہیں.\nپاکستانی بچے،\nمسلمان بچے،\nانسان کے بچے،\nہمارا تمہارا مستقبل،\n اس لیے تو پیدا نہیں کیا ماں نے اپنے بیٹے کو، باپ اس لیے تو اپنی بیٹی کو کاندھے پر بٹھا کر سکول داخل کروانے نہیں لے گیا تھا کہ سکول سے کمسن بچی اغوا کی...