غیبت و عیب جوئی اور مکافات ِعمل کی سائنس - مجیب الحق حقی

کسی کی غیر موجودگی میں اس پر تنقید کرنا یا اس کے عیوب کا تذکرہ کرنے کو اخلاقی طور پر غلط کہا جاتاہے۔ قرآن میں بھی غیبت کی مذمّت کے لیے ایک بہت کریہہ مثال دی گئی کہ ایسا کرنا اپنے مرے بھائی کا گوشت کھانا ہے۔ " اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے۔ کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے...