صرف ایک ہی راہ نجات ہے- حبیب الرحمن

قرآن کی سورت العصر میں زمانے کو گواہ بناکر یعنی زمانے کی قسم کھا کر یہ فرما دیا گیا ہے کہ "انسان سخت خسارے اور نقصان میں ہے" اور پھر خسارے میں رہنے والے گروہ کے متعلق بھی یہ فرمادیا گیا ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو ایمان و یقین کی دولت سے محروم ہیں۔ جو کردار کے نہایت بد ہیں، ان کی ایک خصلت یہ ہے کہ وہ...