کرونا وائرس - ہادیہ امین

یہ ایک مشہور گورمنٹ کالج کا اسٹاف روم تھا جب ایک سینئر لیکچرار نے ساتھ بیٹھی دوسری ٹیچرز سے سوال کیا, "آپ میں سے کون کہتا ہے کہ چائینا میں کرونا وائرس ﷲ کا عذاب ہے؟" یکے بعد دیگرے سب ہی نے ہاتھ بلند کیا سوائے ایک کے,یہ ایک نئی ٹیچر تھیں جنہوں نے کچھ ہی عرصے پہلے اپنے فرائض سنبھالے تھے, بہت قابل...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com