اداسی کی پچھل پیری - دعا عظیمی

کبھی کبھی جب اداسی کی پچھل پیری سناٹے سے نکل کر پورے گھر کو اپنے سائے سے ڈرانے لگتی تو میں امّاں برکتے کو بلا لیا کرتی۔ اماں برکتے آتیں، کٹوری میں نیم گرم تیل ڈالتیں اور میرے سر کی بند نسیں کھل جاتیں۔ اس لمحے میرا دل چاہتا کاش میں بھی اماں برکتے ہوتی۔ سفید براق لباس آنکھوں میں سرمےکی دھار، دانتوں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */