اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے آج جاری کردہ ضابطۂ اخلاق کا متن سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے۔ اس ضابطۂ اخلاق پر ملک کے نامی گرامی اہلِ علم و دانش کے دستخط موجود ہیں۔ اس لیے اس پر سوال اٹھانے کو بہت سے لوگ گستاخی پر محمول کریں گے لیکن ہم بہ صد ادب و احترام کچھ سوالات ضرور اٹھائیں گے کیونکہ ہماری سوچی...