چھیڑے اور چھوئے بغیر لکیر کو چھوٹا کرنے کا کھیل- حفیظ نعمانی

سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے جب حکومت سنبھالی اور اپنے تینوں بچوں کو اسکولوں میں داخل کرنے کا مسئلہ سامنے آیا تو ان کے سامنے سرکاری اور پرائیویٹ یا مشنری اسکولوں کی تفصیل آئی۔ اس وقت انہیں معلوم ہوا کہ کروڑوں یا اربوں روپے خرچ کرکے جو سرکاری اسکولوں میں تعلیم دی جارہی ہے مزید پڑھیں

آزاد ہندوستان میں تعلیم کے مسائل برقرار- عارف عزیز(بھوپال)

* آزادی کے بعد ملک میں اشاعت تعلیم کا کام نہایت سرعت کے ساتھ شروع کیا گیا جس کی وجہ سے آج تعلیم گاؤں گاؤں اور قریہ قریہ پہونچ چکی ہے اور نتیجہ میں آج اسکول جانے والے بچوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوگیا ہے، پرائمری اسکول، ہائی اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کی تعداد مزید پڑھیں

ان معصوم اور بے گناہوں کے قتل کا ذمہ دار آخر کون ؟ سہیل ذکی الدین

آج کل ملک میں گؤرکشکوں کے نام پر ایک نئی فوج کھڑی ہوئی ہے۔ یہ اپنے آپ کو گائے کے محافظ کہتے ہیں۔ ایسا دکھائی دے رہاہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینا ،کسی کا بھی قتل کرنا، عوتوں کی عصمت سے کھیلنا ، اور ہر طرح کے غیر قانونی کام کرنا انھیں جائز ہے۔ان مزید پڑھیں

سونو نگم کا ٹوئٹ: ایک نئی بحث کا آغاز – محمد انس فلاحی سنبھلی

سونو نگم کے ٹوئٹ “میں مسلمان نہیں ہوں پھر بھی مجھے اذان کی آواز کی وجہ سے صبح سویرے اٹھنا پڑتا ہے۔ یہ مذہبی غنڈہ گردی ہے” یہ تو معلوم نہیں ہے کہ ایئر کنڈیشن روم میں آواز کیسے پہنچ جاتی ہے ممکن ہے کہ وہ کھلی چھت پر سوتا ہو؟ اس ٹوئٹ نے ایک مزید پڑھیں

ماحول کی تین آلودگیاں، انسانیت کیلئے سنگین خطرہ- عارف عزیز (بھوپال)

ماحولیات کے تئیں بیداری لانے کا مقصد عوام کو یہ آگاہی دینا ہے کہ غذا، کپڑا، رہائش، تعلیم، ملازمت اور صحت جیسے مسائل صرف آبادی میں اضافہ کا نتیجہ نہیں بلکہ ماحول کی آلودگی بھی اس کا ایک سبب ہے اس کو صاف اور بہتر بنانے کی طرف توجہ نہیں دی گئی تو ایک دن مزید پڑھیں

پہلو خان کی موت اور سپریم کورٹ- محمداکرم ظفیر ، مشرقی چمپارن

یوپی کادادری 2015میں اس وقت سرخیوں میں آیاتھاجب مذہبی جنونیوں نے انسانیت کاننگاناچ ناچ تے ہوئے بیف کاگوشت رکھنے کے شبہ میں اخلاق کوپیٹ پیٹ کرموت کے گھاٹ اتاردیاتھا.اس کے بعدریاستی سرکارکی عدم توجہی اورمرکزی حکومت کی خاموش مہربانی نے شرپسندعناصرکے حوصلے اس قدربلندکردیے کے چلتے پھرتے منہاج انصاری کودرخت پہ لٹکاکرمارکرانسانیت کوشرمسارکردیا.ٹرینوں میں مسلمانوں مزید پڑھیں

کلبھوشن اور ہند و پاک تعلقات پر اس کے اثرات- نازش ہما قاسمی

کسی بھی ملک کی دفاعی قوت کے لئے دو چیزیں درکار ہوتی ہیں ایک طاقت ور مسلح افواج اور دوسرے تخریب کار خفیہ جاسوس۔ دونوں میں خفیہ جاسوس کا نہایت ہی اہم رول ہوتا ہے۔ اسی کی مخبری پر ملک کی سلامتی کا دارو مدار ہوتا ہے۔ اور وہ خفیہ جاسوس اپنے ملک کی سلامتی مزید پڑھیں

معراجِ مصطفی ﷺ اور تحفۂ معراج نماز- حافظ محمد ہاشم صدیقی مصباحی

سفر معراج حضور نبی اکرم ﷺ کا وہ عظیم معجزہ ہے جس پر انسانی عقل آج بھی حیران ہے۔ انتہائی کم وقت میں مسجدِ حرام سے بیت المقدس و سدرۃ المنتہیٰ تک لمبی مسافت طے ہوجاتی ہے۔ قرآن کریم اس کا ذکر ان الفاظ میں کرتاہے۔ ترجمہ: (ہر عیب سے )پاک ہے وہ ذات جس مزید پڑھیں

کاش! مسلمان یوگی حکومت کافیصلہ قبول کرلیں – صادق رضا مصباحی

اترپردیش میں سلاٹر ہاؤسوں پر پابندی اورگوشت کی تجارت سے وابستہ ہزاروں کوبے روزگار کرنے کے بعد لگتا ہے کہ اب یوپی حکومت مسلمانوں کوخوش کرنے کے لیے قدم بڑھا رہی ہے۔ حال ہی میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مدرسوں کی جدید کاری کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مزید پڑھیں

رب کی تربیت، اصل تربیت – قاضی عبدالرحمان

اے صاحب پرعزم! مربی حقیقی، رب عظیم کی ذات ہے. استاد ازل کی تربیت، خداوندان مکتب سے لکھوکہا گنا بہتر ہوتی ہے. جب وہ تربیت کرتا ہے تو حسن معنی کو مشاطگی کی ضرورت نہیں پڑتی، جب انتخاب اور آراستگی کا مرحلہ قسام ازل کے ذمہ میں چھوڑ دیا جائے تو ایسے میں فطرت خود مزید پڑھیں