جماعت اسلامی کا مستقبل، حقائق کیا ہیں؟ شمس الدین امجد

برادر آصف محمود رائٹ ونگ یا اسلامسٹ کالم نگار کے طور پر معروف ہیں اور گمان یہی ہے کہ اس کے بارے میں درست معلومات اور اس کی بنیاد پر درست تجزیہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کچھ دیر پہلے ہی ان کے جماعت اسلامی کے بارے میں کالم میں مگر اس سے مختلف صورتحال مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا مستقبل؟ آصف محمود

کیاجناب سراج الحق جماعت اسلامی کو سیاسی نا آسودگی سے نکال کر کامیابی کی راہ پر ڈال سکیں گے؟ برادر محترم سراج الحق کے لیے سارے احترام کے باوجود اس سوال کا جواب اثبات میں نہیں دیا جا سکتا۔ اگر امیر کی عالی مرتبت شخصیت ہی کامیابی کی ضمانت ہوتی تو سید مودودی جیسے جلیل مزید پڑھیں

پارٹی خطرے میں-عمار چوہدری

\n\nجنوری کے اوائل میں خبر آئی کہ چودھری محمد سرور تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں۔ بتایا گیا وہ پارٹی کی اندرونی سیاست سے مطمئن نہیں ہیں اور انہوں نے پارٹی قیادت کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ تاہم یہ خبر غلط ثابت ہوئی اور چودھری صاحب چھ ماہ گزرنے کے بعد بھی پارٹی مزید پڑھیں

محفوظ پنجاب- ڈاکٹر حسین احمد پراچہ

\nدہائی ہے مرے مولا دہائی ہے۔ 6ماہ تک ماؤں سے ان کے جگر گوشے چھینے جاتے رہے، باپوں سے ان کے نور نظر جدا کردیئے گئے اور کسی کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اور کسی کے ضمیر میں کوئی ہلکی سی خلش بھی پیدا نہ ہوئی۔ جس طرح شدید ترین لوڈشیڈنگ کے دوران مزید پڑھیں

قائم علی شاہ سے پرویز خٹک تک\0- نجم ولی خان

\n\nکہتے ہیں،میں لاہور میں بیٹھ کر کراچی ، پشاور اور کوئٹہ بارے بات کروں تو یہ صوبائیت کا فروغ اور پاکستانیت کی نفی ہے لیکن اگر وہا ں سے لاہور کی طرف انگلیاں اٹھائی جائیں تو یہ ان کا حق بھی ہے اور فرض بھی، میرا خیال تھا کہ سوشل میڈیا کے آنے کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کے نام – نسیم الحق زاہدی

وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی بے پناہ محنت اور نتائج پیدا کرنے کی سعی نے اکثر پاکستانیوں کو متاثر کیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ایک محترک سیاسی شخصیت اور قوت فیصلہ سے مالا مال ہیں. اسی خصوصیت نے انھیں دوسرے سیاستدانوں اور وزرائے اعلیٰ سے ممتاز بنا دیا مزید پڑھیں

ڈینگی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے؟ سید عبدالوہاب شیرازی

آج ایک اخبار میں بڑی سرخی لگی ہوئی تھی کہ” ڈینگی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے“۔ اس خبر کو پڑھ کر مجھے ایک قرآنی واقعہ یاد آیا جو پیش خدمت ہے۔\r\n\r\n22ویں پارے میں قوم سباء کے نام سے ایک سورہ مبارکہ ہے جس میں اس قوم پر اللہ کے احسانات اور پھر ناشکری کے نتیجے مزید پڑھیں

ایک بیمار کالم…عبدالقادر حسن

\n\nاگر کوئی انسان بیمار نہیں پڑتا تو اس میں کچھ کمی ضرور ہے ورنہ وہ انسان ہی کیا جو زندہ ہو اور بیمار نہ ہو چنانچہ میں جب کبھی بیمار پڑتا ہوں تو مجھے یقین ہو جاتا ہے کہ میں زندہ اور بخیروعافیت ہوں۔ گزشتہ دنوں میں ایک اسپتال میں تھا جہاں مجھے ایک وہیل مزید پڑھیں

عمران خان کا،’’13 نکاتی ایجنڈا چھا جانے کو‘‘…حفیظ اللہ نیازی

\n\nیااللہ! کن مسخروں، اٹھائی گیروں، لیٹروں سے واسطہ پڑ گیا ہے؟ وطنی سیاست میں ایسی غیر سنجیدگی؟ (الامان الحفیظ)۔ خطہ ارضی، بھونچال کی زد میں، آفٹر شاکس کسی طور ٹھہرنے کو نہیں، پڑائو ڈال چکے ہیں۔ ایسے میں وطنی قومی رہنمائوں کی غیرسنجیدگی، کمتر ذہنیت، عاقبت نااندیشی، کم عقلی، کج روی، مفاد پرستی نقطہ عروج مزید پڑھیں