طیب اردوان کی سیاست- خورشید ندیم

مسلم دنیا میں ایک مدت سے کوئی بڑی سیاسی شخصیت کیوں پیدا نہ ہو سکی؟ طیب اردوان اس سوال کا ایک جواب ہیں۔ ایک شہر کے میئر سے مطلق العنان صدر تک، طیب اردوان نے جو سیاسی سفر طے کیا، ان سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ مسلم تاریخی شعور نے سیاسی قیادت کے مزید پڑھیں

تاریخی نوٹ- روف کلاسرا

پاناما سکینڈل کی سماعت عروج پر تھی۔ ارشد شریف کے ہاتھ میں کتاب دیکھ کر چھین لی۔ ارشد شریف نام کی طرح شریف بھی ہے‘ لہٰذا اس نے کتاب میرے حوالے کر دی۔ ارشد شریف سے کئی ایسی کتابیں چھین چکا ہوں۔ اس کتاب کا نام ہے: ”Judging with passion‘‘ اور یہ لکھی ہے سپریم مزید پڑھیں

تمام خچر- ھارون الرشید

قحط الرجال سا کوئی قحط الرجال ہے۔ اکبرِ اعظم کے شاعر نے یہ کہا تھا: ؎ وا دریغا نیست ممدوحے سزاوارِ مدح وا دریغا نیست محبوبے سزاوارِ غزل اتنا سادہ سا شعر ہے۔ ترجمہ کیا ضروری ہے؟ عارف کو میں دہراتا ہوں: کسی لشکر کی نہیں، اللہ کو صرف ایک آدمی کی ضرورت ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

اس کے بعد وہی ہوتا ہے جو ”شیر“ کے من میں آئے- نصرت جاوید

حکمرانوں کو دھول دھپا لگانے کے لئے عدالتی پیش دستی جسے انگریزی میں Judicial Activismکہا جاتا ہے ہمارے خطے میں 90ءکے عشرے میں متعارف ہوئی تھی۔ مفاد عامہ کے تحت فریاد (Public Interest Litigation) لے کر براہِ راست اعلیٰ ترین عدالتوں کے روبروجانے کا رواج بھارت سے شروع ہوا۔ ہمارے ہاں اس چلن کی حوصلہ مزید پڑھیں

ڈویلپمنٹ …… سو لفظوں کی کہانی- مبشر علی زیدی

’’بیٹے! میری قبر شہر سے باہر بنانا۔ مجھے شہر میں دفن نہ کرنا۔‘‘ بابا نے یہ وصیت کی تھی۔ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کی قبر پر بلڈوزر چلے۔ دادا کی قبر پر بلڈوزر چل چکا تھا۔ لینڈ مافیا نے قبرستان کی چائنا کٹنگ کر دی تھی۔ میں نے بابا کو ایک گوٹھ کے مزید پڑھیں

نواز شریف سے وابستگی غیر مشروط نہیں ! عطا ء الحق قاسمی

(گزشتہ سے پیوستہ ) جیسا کہ میں نے اس کالم کی گزشتہ روز کی قسط میں بتایا تھا کہ نواز شریف کے ساتھ میری وابستگی غیر مشروط نہیں ہے ۔ وہ اس وقت تک میرے وزیر اعظم ہیں اور مجھے محبوب ہیں جب تک پاکستانی عوام ان کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں مزید پڑھیں

خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے- ڈاکٹر صفدر محمود

دانا کہتے ہیں کہ زندگی کی کتاب علم کی کتابوں پر بھاری ہوتی ہے اور زندگی سب سے بڑا استاد ہے۔ سچ یہ ہے کہ نہ یہ قول سب پر اپلائی ہوتا ہے اور نہ ہی زندگی ہر کسی کے لئے سب سے بڑا استاد ہوتی ہے۔ زندگی استاد اُن کے لئے ہوتی ہے جو مزید پڑھیں

عوام،ادارے اور افراد- حسن نثار

ارادہ تو یہ تھا کہ تاریخی فیصلے (پارٹ ون) پر ایک غیرتاریخی سا کالم لکھوں گا اور لکھنے سے پہلے پورا فیصلہ دھیرے دھیرے پڑھوں گا کہ صدیوں یاد رکھے جانے والے فیصلے کو پڑھنے کے لئے بھی مناسب وقت دینا ضروری ہے لیکن جو کاپی مجھے ملی اسے پڑھتے پڑھتے بار بار آنکھوں میں مزید پڑھیں

مگروقت کشمیر کا سب سے بڑا اتحادی ہے- وسعت اللہ خان

گزشتہ برس جولائی میں برہان وانی کی موت کے بعد سے نہ صرف کشمیر میںتشدد اور اس تشدد کی مزاحمت روائتی نہیں رہی بلکہ بہ فضلِ سوشل میڈیا و موبائل فون ستر برس میں پہلی بار خود بھارت کشمیر کے حال اور مستقبل کے معاملے میں دو حصوں میں بٹ رہا ہے۔ انیس سو نوے مزید پڑھیں

یہ سوال بھی اہم ہیں- جاوید چوہدری

پاکستان کے باسیوں کیلیے شاید یہ تین سوال بھی اہم ہوں۔ پہلا سوال ‘کیا لندن میں صرف میاں نواز شریف خاندان کے فلیٹس ہیں؟ جی نہیں لندن‘ امریکا‘ کینیڈا‘ اسپین‘ پیرس‘ ملائیشیا‘ دوبئی اور استنبول میں ہزاروں پاکستانیوں کی جائیدادیں ہیں اور ان ہزاروں پاکستانیوں میں چوٹی کے درجنوں سیاستدان بھی شامل ہیں‘کیا یہ حقیقت مزید پڑھیں