زندگی کی فہرستیں- یاسر پیر زادہ

سوال پرانا ہے، دہرانے میں کوئی حرج نہیں۔ آپ کے لئے زندگی میں کس چیز کی زیادہ اہمیت ہے؟ دولت، محبت، شہرت، عزت یا طاقت؟ کچھ سوچنے سے پہلے اس سوال کو اور وسیع کرتے ہیں تاکہ جواب تلاش کرنے میں مزید مشکل پیدا کی جاسکے۔ ترجیح کے اعتبار سے ان باتوں کی فہرست بنائیں مزید پڑھیں

اب تو ڈر اتر چکا- ڈاکٹر صفدر محمود

آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن میرا تجربہ اور مشاہدہ یہ ہے کہ نیم خواندگی بھی ایک طرح کی فائدہ مند شے ہے۔ جاہل تو بیچارا کسی کام کا نہیں ہوتا اور زیادہ پڑھا لکھا یعنی عالم و فاضل شخص عام طور پر زندگی بھر تشکیک کا مریض رہتا ہے یعنی وہ شک کی منزل مزید پڑھیں

بادشاہ اور درباری …! روف کلاسرا

چودھویں صدی کی بات ہے۔ ہندوستان میں دلی کے چیف جسٹس قاضی کمال الدین نے اپنی عدالت لگائی ہوئی تھی ۔ ہندوستان کے بادشاہ محمد تغلق کا مقدمہ عدالت میں زیر سماعت تھا ۔ دلی کے عالم اور فاضل شیخ زادہ جام نے کہا تھا کہ بادشاہ ظالم اور بربریت پسند ہے۔ جب شیخ کا مزید پڑھیں

فیصلے کے بعد- مجیب الرحمان شامی

سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے اعزا و اقربا کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا چکا۔ عمران خان، شیخ رشید اور سراج الحق یہ فریاد لے کر عدالت تک پہنچے تھے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا جائے، مزید پڑھیں

”غلتی حائے مظامین“ – عبداللہ طارق سہیل

مردان کی اے این پی یونیورسٹی میں پیش آنے والے المیے پر قومی اسمبلی کی متفقہ قرارداد میں پھر وہی یکے از غلطی ہائے مضامین کی گئی ہے۔ کہا گیا ہے کہ توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال روکا جائے۔ مردان میں جو ہوا، وہ قانون کے غلط استعمال کا کیس نہیں تھا، قانون مزید پڑھیں

ڈاکٹر مبارک علی کا بیمار ذہن – سجاد میر

اس شخص سے تو خیر کی توقع کرنا ہی عبث ہے۔ ایسی سڑاند زدہ اور متعفن سوچ رکھنے والے لوگ کم ہی ملیں گے، مل جائیں گے مگر اس طرح علمیت طاری کر کے فروتنی سے دھونس جماتے دکھائی نہیں دیں گے۔ مبارک علی کو میں نے عقل کی بات کرتے کبھی نہیں پایا۔ مگر مزید پڑھیں

مٹھائیاں … مبشر علی زیدی

لوڈشیڈنگ میں اضافے کی خوشی میں عوام میں کھیر بانٹنی چاہئے یا حلوہ؟ مامے اور چاچے میں اس بات پر جھگڑا ہو گیا۔ دونوں پنچایت پہنچ گئے۔ مامے نے کھیر کے فوائد پر لمبی تقریر کی۔ چاچے نے حلوے کے فضائل پر طویل خطاب کیا۔ لیکن سرپنچ مطمئن دکھائے نہیں دئیے۔ انھوں نے کھنکار کے مزید پڑھیں

دو فاضل ججوں کا صوابدیدی حق! عطا ء الحق قاسمی

میڈیا کا ایک بہت بڑا کنٹری بیوشن یہ ہے کہ اس نے پاناما لیکس کے حوالے سے حزب ِ اقتدار اور حز ب ِ اختلاف دونوں جماعتوں کے سرکردہ رہنمائوں سے باربار یہ بات کہلوائی کہ وہ سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ بہرحال قبول کریں گے۔ کاش ان سے اسٹامپ پیپر پر انگوٹھے بھی لگوالئے مزید پڑھیں

پانامہ اور ڈرامہ باز سیاستدان- سلیم صافی

ساڑھے تین سال بعد وزیرستان میں داخل ہونے کی اجازت ملی تھی اور مجھے تین دن میں تین سال کی پیاس بجھانی تھی ، اس لئے آرام کی فکر کی اور نہ خوراک کی ۔ 17 اپریل کو پشاور سے صبح سویرے روانہ ہوا۔ رات گئے تک شمالی وزیرستان میں اپنے تجسس کو کم کرنے مزید پڑھیں

پر تشدد مافیا، انصاف اور عدالت- بابر ستار

اُن افراد کے محرکات اور فکری میک اپ کو کیسے سمجھا جائے جو توہین کے الزام میں اپنے ساتھی شہریوں پر تشدد کرنا ، اُنہیںزندہ جلانا اور قتل کرنا جائز سمجھتے ہوں، ؟کون سی چیز اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ محض توہین کا الزام ہی کسی ہجوم کے لئے اپنے ہم وطن، بلکہ مزید پڑھیں