ادھورے لوگ - افسانہ - محمد اویس حیدر

رات تین بجے اچانک احسن کی آنکھ کھل گئی۔ بیڈ پر پڑا وہ اپنی نظروں کو دائیں بائیں دیکھنے لگا، گہری خاموشی تھی اور خاموشی میں آئی سی یو میں پڑے مونیٹر سے کچھ کچھ وقفے کے ساتھ ایک بیپ (Beep) سنائی دیتی۔ احسن کے ہاتھ کی انگلی پر پلس اوکسیمیٹر لگا تھا اور بازو پر بلڈ پریشر مشین کی کف لگی ہوئی تھی۔ آپریشن...