لکڑ ہارے کی ایمانداری ، بچوں کی کہانی - عشاء مقبول

ایک دفعہ کا ذکر ہے کسی گاؤں میں ایک لکڑہارا اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ رہتا تھا۔وہ بہت غریب آدمی تھا۔ وہ جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر فروخت کرتا تھا جس دن اسے خشک لکڑیاں مل جاتیں تو وہ انھیں بیچتا اور کچھ خورد و نوش خرید لیتا لیکن بڑی مشکلوں سے اسکے اخراجات پورے ہوتے۔ لکڑہارے کی بیوی اپنی غربت سے بہت...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */