مضطر دلوں کو کہاں سکون ملتا ہے – شاکراللہ چترالی

دنیا جس سرعت سے جتنی مادّ ی ترقی کرتی جا رہی ہے اتنا ہی حضرت ِانسان بے اطمینانی اور بے سکونی کی عفریت کے چنگل میں بری طرح جکڑتا جا رہا ہے. رہائی کی ہر تدبیر بےسود اور مقابلے میں ہر ہتھیار ناکارہ نظر آرہا ہے۔ منچلوں نے موسیقی وغیرہ کو علاج بتایا، صد افسوس مزید پڑھیں

حضرت ابراہیم بن ادہم – علی حسین

آپ ؒ کی ولادت مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ حضرت داتا گنج بخش ؒ آپؒ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ آپؒ ”امیراُمراء“ ہیں۔ آپ ؒ کا تعلق خراسان کے بادشاہوں کی اولاد سے تھا اور امیر بلخ تھے۔ آپ ؒ ان چند ہستیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے تخت و تاج کو چھوڑ کر مزید پڑھیں

جو عرش کو ہلا دے – رعایت اللہ فاروقی

جب کسی جوڑے کی اولاد نہ ہو رہی ہو تو وہ فوری طور پر ڈاکٹرز سے رجوع کرتا ہے جو دونوں کے میڈیکل ٹیسٹ کرکے دیکھتے ہیں کہ یہ طبی لحاظ سے بچہ پیدا کرنے کی اہلیت رکھتے بھی ہیں کہ نہیں۔ بعض کیسز میں یہ سامنے آجاتا ہے کہ بچہ پیدا کرنے کی بنیادی مزید پڑھیں

زیارت حضور نبی کریم ﷺ اور درود پاک- مدثر علی محسنی

حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت مبارکہ کائنات کی وہ دولت عظیمہ ہےکہ کروڑوں اربوں روپے دے کر بھی حاصل کر لی جائے تو اِس کی قیمت ادا نہیں ہو سکتی۔ یہ وہ نعمت اعظمی ہے جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وصحابہ و بارک وسلم کی مرضی مبارک سے مزید پڑھیں

کیا خدا کا وجود ہے؟ ادریس آزاد

کیا تصورِ خدا فقط انسانی ذہن کا کرشمہ ہے؟ یہ ایک ایسا پُرانا سوال ہے جو ہمیشہ تروتازہ رہا۔ ’’کیا خدا ہے؟‘‘۔ اِس موضوع کو لے کر صدیوں پر محیط سوالات اور ان کے جوابات کے سلاسل سے کتابوں کی الماریاں بھری پڑی ہیں۔ لیکن عموماً دیکھا گیا ہے کہ خدا کو ماننے اور نہ مزید پڑھیں

ایک دعا جس سےایک دن میں 50 لاکھ کا اہتمام ہوگیا – علی عمران

پہلی مرتبہ جب رائیونڈ مرکز جانا ہوا، تو عین صبح کی نماز کے وقت پہنچے تھے. قاعدہ یہی چل رہا تھا اور اب تک چل رہا ہے کہ فجر کی نماز کے بعد حاجی عبدالوہاب صاحب بیان فرماتے ہیں. وہ موجود نہ ہوں تو پھر بیان کے لیے مشورے سے باقاعدہ تشکیل ہوتی ہے. اس مزید پڑھیں

توکل کیا ہے، شرائط و علامات کیا ہیں؟ شاکر اللہ چترالی

عبادت کی حقیقت یہ ہےکہ انسان ربوبیت کے آگے تدبیر و اختیار ترک کردے، جب ’اتمامِ مقام عبدیت‘ ترکِ تدبیر پر موقوف ہے تو بندے کو سزاوار ہے کہ تدبیر کو ترک کردے اور تسلیم و تفویض کی راہ چلے تاکہ مقامِ اکمل اور مسلک افضل تک پہنچے۔ یوں بھی جب انسان کو انجام کار مزید پڑھیں

ہم دماغ سے سوچتے ہیں یا دل سے؟ مجیب الحق حقی

سائنس کا کام نظریۂ حیات بتانا نہیں۔ سائنس اللہ کی تخلیق کی علمی اور عقلی وضاحت ہے لیکن اس پر متعصب سائنسدانوں کی ایک خاص تنگ دل سوچ کا غلبہ ہے جس نے سائنس کے حدود ِکار کو نہیں سمجھا اور بلا وجہ سائنس کو مذہب کے مقابل کھڑا کیا ہے۔ اگر کشادہ دلی کے مزید پڑھیں

روحانی سلطنت کا تاجدار حضرت داتا گنج بخش – حافظ محمد اویس چشتی سیفی

گنج بخشِ فیضِ عالم مظہرِ نورِ خُدا\nناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما\nمخدوم الاولیاء والاصفیاء تاجدارِ سلطنتِ ولایت ، رونقِ بزمِ معرفت حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ اُن عظیم روحانی شخصیات کے سرخیل ہیں جن کی سعی ٔ جمیلہ کی بدولت ظلمت کدۂ ہند میں نورِ اسلام پھیلا مزید پڑھیں

من من کے پاؤں – محمد یعقوب آسی

(۱)\n’’لبیک اللّٰھم لبیک‘‘ اور …. پھر زبان کانپ گئی، لفظ کھو گئے! حاضری؟ \nاور وہ بھی اللہ کے حضور! ایسی ہوتی ہے، حاضری؟ \nبدن کو کفن کی طرح سفید چادروں میں لپیٹ لینے سے کیا ساری کالک دھل جاتی ہے؟ \nشاید ہاں، شاید نہیں! مگر … یہاں شاید اور مگر کی گنجائش ہی کہاں ہوتی مزید پڑھیں