اسامہ عبدالحمیداسامہ عبدالحمید انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے طالب علم ہیں، انگریزی ادب میں بی ایس تکمیل کے مراحل میں ہے۔ فیچر رائٹر ہیں۔ دلیل کےلیے لکھتے ہیں

ارطغرل کی بیرونی ثقافت اور ہمارے نازک آبگینے - اسامہ عبدالحمید

گزشتہ کئی سال سے پاکستانی قوم رمضان کا استقبال نئے اور بڑے منفرد قسم کے مباحث کے ساتھ کرتی چلی آ رہی ہے۔ بحث کی خاطر نامعلوم محققین چن چن کر ایسے موضوعات نکال لاتے ہیں جن میں قوم کو تقسیم کرنے کی بہترین صلاحیت موجود ہو اور تمام گروہ ایک دوسرے کی بھد اڑانے کا حق ادا کر سکیں۔ امسال قرعہ ابن قاسم و...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */