ہوم << Archives for سید تصور عباس

سید تصور عباس بخاری عمرِ عزیز کے اکیاون سال گزار چکے ہیں۔ بسلسلہ روزگار 1997 سے بیرونِ ممالک میں بکھرا ہوا رزق استعمال کر رہے ہیں۔ آج کل باکو-آذربائیجان میں ملازمت ہے۔ تعمیراتی شعبہ سے تعلق ہے۔ کتابیں اور سفر، ان کے دو مخصوص شوق ہیں