یوں مایوسی مت پھیلائیں! ہم مسلمان ہیں، اور ہمیں اس بات پر فخر ہونا چاہیے کہ ہم ایک مسلمان ملک کے باشندے ہیں۔ ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ الحمدللہ...
سعید مسعود ساوند کا تعلق کندھ کوٹ سے ہے۔ دارالعلوم کراچی کے فاضل ہیں۔ سندھی، اردو اور عربی زبان میں لکھتے ہیں۔ روزنامہ اسلام، ماہنامہ شریعت اور ہدایۃ الاخوان کے مستقل لکھاری ہیں۔ علمی محفلوں کا انعقاد، فکری نشستوں کی میزبانی، اور دینی و علمی مجالس کا اہتمام معمول ہے۔ دین کی سچائی، علم کی روشنی، اور فکر کی تازگی کرنا مشن ہے۔
اجتماعی ماحول انتہائی حساس ہوتا ہے۔ اس میں محض اقدام یا مخالفت پر اَڑ جانے والا شخص کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔ یہاں مختلف اوقات میں حکمتِ عملی کو...
حضرت والد صاحب دامت برکاتہم فرماتے ہیں، یہ دنیا ایک استاذ ہے، اس سے سبق سیکھتے رہنا۔ کبھی طبیعت کے موافق سبق دے گا تو کبھی پچھاڑ کر رکھ دے گا۔ لیکن...