ہوم << Archives for سعید مسعود ساوند

Avatar photoسعید مسعود ساوند کا تعلق کندھ کوٹ سے ہے۔ دارالعلوم کراچی کے فاضل ہیں۔ سندھی، اردو اور عربی زبان میں لکھتے ہیں۔ روزنامہ اسلام، ماہنامہ شریعت اور ہدایۃ الاخوان کے مستقل لکھاری ہیں۔ علمی محفلوں کا انعقاد، فکری نشستوں کی میزبانی، اور دینی و علمی مجالس کا اہتمام معمول ہے۔ دین کی سچائی، علم کی روشنی، اور فکر کی تازگی کرنا مشن ہے۔