"میرے راستوں میں اجالا رہا" شائستہ صادق کا پہلا سفرنامہ ہے۔ شائستہ صادق سے میرا تعارف ان کی بڑی بہن فوزیہ قریشی کی وجہ سے ہوا تب مجھے معلوم نہ تھا کہ...
رقیہ اکبر چوہدری شاعرہ اور کالم نویس ہیں۔ زمانہ طالب علمی سے لکھنے کا آغاز بچوں کی کہانیوں سے کیا۔ پھول، پیغام اور بچوں کے دیگر کئی رسالوں اور اخبارات میں کہانیاں شائع ہوئیں۔ نوائے وقت، تکبیر، زندگی، ایشیا، ہم قدم اور پکار کے لیے مضامین لکھے۔"نکتہ داں کے قلم سے" کے عنوان سے کالم کئی برس تک پکار کی زینت بنا۔ معاشرتی اور سماجی مسائل بالخصوص خواتین کے حقوق ان کا پسندیدہ موضوع ہے۔ ادبی رسائل میں شاعری اور تنقیدی مضامین تواتر سے شائع ہوتے ہیں۔ دو کتابیں زیر طبع ہیں
بچپن میں "بارش کا پہلا قطرہ" کے عنوان سے کہانی پڑھا کرتے تھے، جہاں ایک ننھا سا قطرہ اس ڈر سے برستا نہیں کہ مجھ جیسے ننھے قطرے کے زمین پر گرنے سے گرمی...
۔۔ یہ شہرہ آفاق اشعار جس ہستی کے ہیں دنیا انہیں حمیدہ شاہین کے نام سے جانتی ہے۔ ایسی نابغہ کی شخصیت و تخلیقات پہ بات کرنا مجھ جیسی عام سمجھ بوجھ والی...
کچھ روز قبل ہم نے گھروں میں کام کرنے والی اور گاؤں کی غیر تعلیم یافتہ خواتین کی نفسیات کے حوالے سے بات کی تھی۔ آپ سب کی رائے یہی تھی کہ ایسا صرف ان...
گزشتہ مہینوں میں کچھ کتب پڑھیں مگر بوجوہ ان کا ریویو نہ لکھ سکی۔ ریویو اگرچہ عموماً لوگ پڑھتے بھی کم ہیں لیکن میں سمجھتی ہوں ایک مصنف کا حق ہے کہ اگر...
"افسانہ ایک سحر ہے جو لکھنے والے کی جادوگری میں مہارت اور پڑھنے والے کو تادیر گرفت میں رکھے۔ میں ثمینہ کو اس فن میں ماہر محسوس کرتی ہوں۔ افسانے کی...
ایک ایسا لفظ ایک ایسا الزام جسے ہم بنا سوچے سمجھے ادا کرنے کے اتنے عادی ہو گئے ہیں کہ اس کی حقیقت اور ایسی خصلت کے حامل افراد کے لیے اللہ کے رسول صلی...
جب سے یہ نگوڑا سوشل میڈیا کا دور آیا ہے، ہر طرف سے ایک ہی دہائی سنائی دیتی ہے بچوں کو جینے دو بچوں کا حق ان کے ہاتھ پہ رکھ ہر طرف نفسیات کے نام پر یہ...
کچھ عرصہ قبل ایک ڈاکٹر صاحب کی وڈیو سامنے آئی جس نے مجھے چونکا دیا . کئی بار سوچا یہ بات آپ احباب سے شیئر کروں مگر جانے کیوں کر نہ سکی۔ آج پھر سے ذہن...
’’اس دن میں نے زہرہ کو سیب کھلایا اور فیڈر پلائی اور پھر وہ ٹیوشن پڑھنے کے شوق میں خوشی خوشی چھوٹا سا بستہ اٹھا کر بھائی کے پیچھے نکل گئی اور پھر۔۔۔...