عفان کی اماں اس کی آئے دن کی فرمائشوں سے بڑی عاجز تھی۔کبھی کھلونا بندوق چاہیے تو کبھی گاڑی، کبھی سائیکل دلانے کی فرمائش،کبھی یہ کبھی وہ۔اس کی ان...
روبینہ اصغر تدریس سے منسلک ہیں۔ ایم فل (ایجوکیشن) اور سپیشل ایجوکیشن میں ماسٹرز کیا ہے۔ ان کے مضامین، کہانیاں اور افسانچے کئی رسائل و اخبارات کی زینت بن چکے ہیں۔ کئی کتابوں میں مضامین لکھ چکی ہیں۔ شاعری میں بھی طبع آزمائی جاری ہے۔