رعایت اللہ فاروقیرعایت اللہ فاروقی سوشل میڈیا کا جانا پہچانا نام ہیں۔ 1990ء سے شعبہ صحافت سے وابستگی ہے۔ نصف درجن روزناموں میں کالم لکھے۔ دنیا ٹی وی کے پروگرام "حسبِ حال" سے بطور ریسرچر بھی وابستہ رہے۔ سیاست اور دفاعی امور پر ان کے تجزیے دلچسپی سے پڑھے جاتے ہیں

"خسارے کا سودا" - رعایت اللہ فاروقی

سادہ سی بات یہ ہے کہ بلوچستان میں نون لیگ حکومت کے خاتمے اور چیئرمین سینٹ کے الیکشن کے موقع پر ہم دیکھ چکے کہ پیپلزپارٹی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ عمران خان اور ان کی پی ٹی آئی تو خیر سے شانہ بشانہ نہیں بلکہ فوج کی گود میں ہی جلوہ افروز ہے۔ اسی فوج کی خوشنودی کے لیے جماعت اسلامی بھی قیلولہ افروز...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */