پاکستان کے سیاسی افق پر سال گزشتہ ایک نئی سیاسی جماعت کا قیام عمل میں آیا ہے۔ ویسے تو مملکت خداداد میں سیاسی جماعتوں کی بہتات ہے اور ہم اس معاملے میں...
مصنف۔رفیع عباسی
رفیع عباسی سینئر صحافی اور مزاح نگار ہیں۔ جنگ، جسارت، مارننگ نیوز سمیت کئی اخبارات و جرائد میں کام کر چکے ہیں۔ ان دنوں ایک آن لائن روزنامہ میں ریذیڈنٹ ایڈیٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ اندرون و بیون ملک کئی اخبارات و رسائل کےلیے لکھتے ہیں۔ طنزیہ و مزاحیہ مضامین کی کتاب "نام میں کیا رکھا ہے" کے مصنف ہیں۔
فضل کریم فضلی کا شمار پاک و ہند کے ان فلم سازوں میں ہوتا ہے جنہوں نے ملک کی فلمی صنعت میں کئی نئے اداکاروں کو متعارف کرایا، جو بعد میں شہرت کی...
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ پہلے عشرے کی طرف گامزن ہے۔ آج پانچواں روزہ ہے اور لوگ اپنے ننھے منے بچوں، شریک زندگی و دیگر اہل خانہ کے لئے عید کی خوشیاں...
” سر منڈاتے ہی اولے پڑے” یہ محاورہ ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں اور اب تو پچپن سال کی عمر کی حدود سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔ سوا مہینے کی عمر...
’’راجہ کی ریل ‘‘ ، بچوں کی کسی کہانی کا عنوان نہیں ہے۔ یہ راجستھان کی ریاست کے ہندومہا راجہ کی اپنی رعایا سے ہمدردی، محبت اورانسان دوستی کی وجہ سے...
ایک صدی تک انگریزوں کی غلامی میں رہنے کے بعد آزاد ہو کر بھی ہم سفید چمڑی سے اس حد تک ذہنی طور سے مرعوب ہیں کہ ہر سفید فام کو خواہ اس کا تعلق کسی بھی...
"ح” مولوی حضرات کا پسندیدہ حرف ہے کیوں کہ اس سے "حلوہ ” بنتا ہے۔ وہ بچوں کو قاعدہ پڑھاتے ہوئے ان کے "حلق”سے...
فطرت کا عجائب گھر صحرائے تھر کو کہا جاتا ہے لیکن کراچی کی ایک قدیم عمارت میں’’ جنگلی حیات کا عجائب گھر‘‘ یا وائلڈ لائف موزیم بنایا گیا ہے جہاں ہمہ...
بریانی کے ہم سدا کے شوقین ہیں اور اکثر و بیشتر چکن، جھینگا، مچھلی، مٹن، آلو اور بیف بریانی سے کام و دہن کو تسکین دیتے رہتے ہیں۔ دہلی والوں کی اس...
اوپر شیروانی، اندر پریشانی” برصغیر پاک و ہند کے معروف دانش ور، صحافی و مزاح نگار، ابراہیم جلیس کی تحریر کردہ طنزیہ و مزاحیہ مضامین کی کتاب کا...
