ایک دولت مند میاں بیوی کی کہانی کچھ اس طرح سے ہے کہ ان کے پاس بہت جائیداد تھی، کاروبار تھا، روپے پیسے کی ریل پیل تھی، مگر بچہ ان کا صرف ایک ہی تھا...
عبیداللہ کیہر اردو کے معروف ادیب، سیاح، سفرنامہ نگار، کالم نگار، فوٹو گرافر، اور ڈاکومینٹری فلم میکر ہیں۔ 16 کتابوں کے مصنف ہیں۔ 2002ء میں عبید اللہ کیہر کی پہلی کتاب ”دریا دریا وادی وادی“ کمپیوٹر سی ڈی پر ایک انوکھے انداز میں شائع ہوئی جسے اکادمی ادبیات پاکستان اور مقتدرہ قومی زبان نے ”اردو کی پہلی ڈیجیٹل کتاب“ کا نام دیا۔ روایتی انداز میں کاغذ پر ان کی پہلی کتاب ”سفر کہانیاں“ 2012ء میں شائع ہوئی۔
میں ایک ایسا سیاح ہوں جو ریل گاڑی، بس، کار اور ہوائی جہاز کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل پر بھی سیاحت کرتا ہوں۔ 2021ء میں مَیں ہفتے بھر کے بائک ٹور پر...
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں کراچی کے معروف اخبار روزنامہ اُمّت میں ”سفر کہانیاں“ کے عنوان سے کالم لکھ رہا تھا۔ سفر کہانیاں ان مختصر واقعات پر مشتمل...
اسلام آباد کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ پاکستان کا ٹورزم بیس کیمپ ہے۔ جتنے بھی معروف سیاحتی علاقے، خوبصورت وادیاں اور تاریخی مقامات ہیں ان میں سے...
سفر کی دنیا بھی عجیب دنیا ہے۔ ویسے تو روزمرّہ زندگی میں بھی آپ کو طرح طرح کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے، عجیب عجیب تجربات ہوتے ہیں، لیکن سفر میں ایسے...
میرا بچپن ریاست حیدرآباد دکن کے مشہور شہر اورنگ آباد میں گزرا ہے۔ میرا خاندان تو دہلی کا تھا لیکن میرے والد مرحوم دہلی سے اورنگ آباد چلے گئے تھے، اس...