ہوم << Archives for ناصر فاروق

Avatar photoناصرفاروق مصنف، محقق، مؤلف، اور مترجم ہیں۔ نو کتابیں تصنیف، تالیف اور ترجمہ کرچکے ہیں۔ (آدمی کا علم، آدمی کی تہذیب، کارپوریٹ نیکسس، نظریہ تصور، کتاب امید، اکیسویں صدی کے اکیس سبق، تاریخ جو کھوگئی) جامعہ کراچی سے ماس کمیونکیشنز، انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ انگریزی ادب، مغربی فلسفہ، مذاہب عالم، اور سماجی سائنسز گہری دلچسپی اور تحقیق کے موضوعات ہیں۔ کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔ صحافی پیشہ ہیں۔ ڈاکومینٹری رائٹنگ اور ڈیجیٹل کونٹینٹ بھی لکھتے ہیں