مصنف۔ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

ڈاکٹر محمد مشتاق احمد شفاء تعمیرِ ملت یونیورسٹی اسلام آباد میں پروفیسر اور سربراہ شعبۂ شریعہ و قانون ہیں۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے سیکرٹری اور شریعہ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد، کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔قبل ازیں سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ کی ذمہ داری بھی انجام دی۔ اصولِ قانون، اصولِ فقہ، فوجداری قانون، عائلی قانون اور بین الاقوامی قانونِ جنگ کے علاوہ قرآنیات اور تقابلِ ادیان پر کئی کتابیں اور تحقیقی مقالات تصنیف کرچکے ہیں۔

کچھ خاص مباحث

اہل کتاب کے ساتھ دوستانہ روابط کے لیے نکاح کی حلت سے استدلال – ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

جاوید احمد غامدی صاحب اور ان کے شاگردوں نے اہل کتاب عورتوں کے ساتھ نکاح سے استدلال کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ روابط رکھے جاسکتے...

دلیل

روم و فارس کے ساتھ صحابۂ کرام کی جنگیں؛ اتمامِ حجت، دفاع یا کچھ اور؟ -ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

جناب غامدی صاحب کے مکتبِ فکر کےنظریۂ ”اتمامِ حجت“ پر، جسے یہ مکتبِ فکر ”قانون“ کے طور پر پیش کرتا ہے، کافی تفصیلی بحث ہم کرچکے ہیں۔ اس بحث کا ایک...