ہوم << Archives for حمادیہ صفدر

Avatar photoحمادیہ صفدر تدریس سے وابستہ ہیں۔ جامعۃ المحصنات میں معلمہ ہیں۔ درس نظامی سے فارغ التحصیل ہونے کے ساتھ گریجویشن کی ہے۔ خواتین سے متعلقہ مسائل پر لکھتی ہیں۔ شاعری کا ذوق ہے، مشق سخن کرتی ہیں۔ بچوں کے لیے کہانیوں پر مشتمل کتاب تکمیل کے مراحل میں ہے