ادارے اور حکمرانوں کا المیہ - فضل ہادی حسن

جب بھی کسی حکمران جماعت کے خلاف کوئی تحریک اٹھتی ہے، یا مخالفت جنم لیتی ہے، تو وہ اسے اپنے خلاف 'سازش' قرار دیتی ہے اور ان کا اشارہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف ہی ہوتا ہے۔ ماضی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ 'ن' کی حکومتوں کے ساتھ ساتھ حالیہ پانامہ معاملے کو بھی دیکھا جائے تو ایک طرف ن لیگ اسے...