ہوم << Archives for ڈاکٹر برکت علی خان

ڈاکٹر برکت علی خان گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈین فیکلٹی آف فارمیسی اور ڈائریکٹر اورک ہیں۔ فارماسسٹ ہیں، فارماسیوٹیکل سائنسز میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ اردو اور انگریزی میں سائنس اور معاشرے کے عام مسائل پر لکھتے ہیں