ہوم << تربیت، پچاس لفظی کہانی - صداقت حسین ساجد

تربیت، پچاس لفظی کہانی - صداقت حسین ساجد

اس کا پرچا تھا.
امتحانی پرچا دیکھ کر وہ دھک سے رہ گیا.
بات ہی کچھ ایسی تھی.
تعلیم اخلاقیات سکھاتی ہے.
لیکن یہاں معاملہ الٹ تھا.
بہن پر مضمون لکھنا تھا.
کیسی ہے؟
جسمانی سائز؟
قد؟
رویہ؟
دکھتی کیسی ہے؟
وہ سوچنے لگا.
اب پلے بوائے اور کال گرل کی تربیت ملے گی.